طالبہ کے اغوا کی کوشش ناکام

طالبہ کے اغوا کی کوشش ناکام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) طالبہ نے اغواء کی کوشش ناکام بنادی ، (ن) کومقامی کالج سے واپسی پر دو اشخاص نے اغواء کرنے کی کوشش کی،مزاحمت اور شور پر ملزم بھاگ نکلے ، اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

طالبہ نے اغواء کی کوشش ناکام بنادی ، (ن) کومقامی کالج سے واپسی پر دو اشخاص نے اغواء کرنے کی کوشش کی،مزاحمت اور شور پر ملزم بھاگ نکلے ، اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں