8پانی چور کاشتکار پکڑے گئے

 8پانی چور کاشتکار پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پانی چوری میں ملوث مزید 8کاشتکار پکڑے گئے ، عرفان،عمر حیات،اکرام، نعیم وغیرہ 8 کاشتکاروں کو سرکاری کھال کو نقصان پہنچاکر فصلیں سیراب کرتے پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ۔

پانی چوری میں ملوث مزید 8کاشتکار پکڑے گئے ، عرفان،عمر حیات،اکرام، نعیم وغیرہ 8 کاشتکاروں کو سرکاری کھال کو نقصان پہنچاکر فصلیں سیراب کرتے پکڑ کر مقدمات درج کروا دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں