دوشیزہ کیساتھ زیادتی ،مقدمہ درج

دوشیزہ کیساتھ زیادتی ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے دوشیز ہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،30شمالی کی رہائشی (س) کو دیہہ کے کاشف نے دھوکہ سے بلوا کر زیادتی کی فرار ہو گیا، متاثرہ لڑکی کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

اوباش نے دوشیز ہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،30شمالی کی رہائشی (س) کو دیہہ کے کاشف نے دھوکہ سے بلوا کر زیادتی کی فرار ہو گیا، متاثرہ لڑکی کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں