غیر قانونی تعمیرات رکوا کر احاطہ سیل ،مقدمات درج

 غیر قانونی تعمیرات رکوا کر  احاطہ سیل ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ پلاننگ کی انفورسمنٹ ٹیم نے سیٹلائٹ ٹاؤن میں کاروائی کے دوران غیر قانونی تعمیرات رکوا کر احاطے۔

 سیل کر نے کے ساتھ ساتھ مالکان توصیف اقبال اور مزمل کے خلاف مقدمات درج کر وا دیئے بتایا جاتا ہے کہ قبل ازیں انہیں متعدد نوٹسز جاری کئے گئے جن پر عملدرآمد نہ ہونے پر مذکورہ کاروائی عمل میں لائی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں