گوجرہ :موٹر سا ئیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر شہری گرفتار ،مقدمہ درج

گوجرہ :موٹر سا ئیکل پر جعلی نمبر پلیٹ  لگانے پر شہری گرفتار ،مقدمہ درج

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)موٹر سا ئیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ معلو م ہوا ہے۔

 کہ ایو ب کا لونی کا رہائشی ندیم اپنی موٹر سا ئیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگا کر گھو م رہا تھا ، پٹرولنگ پولیس نے  پکڑ کر نوا ں لاہور پو لیس کے حوا لے کردیا ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

گ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں