ہسپتال میں شہری کی جیب کا صفایا

ہسپتال میں شہری کی جیب کا صفایا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے۔۔۔

میں قائم الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آیا مدثر نامی شہری ڈاکٹر کے کمرے کے باہر باری کا انتظار کررہا تھا کہ جیب تراش نے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل نکال لیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں