جعلساز کیخلاف مقدمہ درج

جعلساز کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تھانہ ریلبازار کے علاقے میں محکمہ انہار آفس میں انور نامی شہری کی جانب سے مبینہ طورپر محکمہ انہار کے جعلی حکم نامہ اور دستاویزات تیار کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے تھانہ ریلبازار کے علاقے میں محکمہ انہار آفس میں انور نامی شہری کی جانب سے مبینہ طورپر محکمہ انہار کے جعلی حکم نامہ اور دستاویزات تیار کرنے پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں