ڈسکہ:راشن دلانے کے بہانے نامعلوم شخص نے بچی کواغواکرلیا

ڈسکہ:راشن دلانے کے بہانے  نامعلوم شخص نے بچی کواغواکرلیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)راشن دلانے کے بہانے نامعلوم شخص نے 8سالہ بچی کواغواکرلیا ۔ڈسکہ کے ظفر کی بیٹی کو نامعلوم ملزم راشن دلانے کا جھانسہ دیکر لے گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

راشن دلانے کے بہانے نامعلوم شخص نے 8سالہ بچی کواغواکرلیا ۔ڈسکہ کے ظفر کی بیٹی کو نامعلوم ملزم راشن دلانے کا جھانسہ دیکر لے گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں