شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 432 گ ب میں نور محمد کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 432 گ ب میں نور محمد کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے  اغواء کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں