اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم  کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے آفریدی چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے آفریدی چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں