کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر اغوا کر لیا

کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ یوسف ٹاوّن کے رہائشی خان بہادر نے پولیس کوبتایا کہ اسکے نواسے کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ یوسف ٹاوّن کے رہائشی خان بہادر نے پولیس کوبتایا کہ اسکے نواسے کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں