سکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ کرنے پر فیکٹری مالک کیخلاف مقدمہ

سکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ  کرنے پر فیکٹری مالک کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ کرنے پر فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ فیڈمک کے علاقے میں گھوڑا چوک میں پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران سکیورٹی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر فیکٹری انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں