حویلی سے مویشی چوری کرلئے

حویلی سے مویشی چوری کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر100 ج ب میں عبدالحمید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسکی حویلی سے ہزاروں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔

حویلی سے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر100 ج ب میں عبدالحمید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسکی حویلی سے ہزاروں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں