لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ، مقدمہ درج

لڑائی جھگڑے کے دوران  فائرنگ ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 44 گ ب میں دو دوگروپوں میں سابقہ رنجش کی بناء پر لڑائی جھگڑا چل رہا تھا کہ اس دوران دونوں فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کی جارہی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں