سابقہ رنجش ،شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،شہری کو ڈنڈوں  سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 187رب کے رہائشی شمس الحق نے پولیس کوبتایا کہ اسے سابقہ رنجش کی بناء پر ملز موں کی جانب سے قابو کرلیاگیااور ڈںڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں