مکان کی تعمیر کے تنازع پر خاتون کو تشدد کانشانہ بنا دیا

مکان کی تعمیر کے تنازع پر  خاتون کو تشدد کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مکان کی تعمیر کے تنازع پر خاتون کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ جھمرہ کے ۔

علاقے چک نمبر 25 ج ب کی رہائشی کلثوم نے پولیس کو بتایا کہ اسکے زیر تعمیر مکان کی تعمیر کے دوران ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے نیم برہنہ کردیاگیا اور اس دوران دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں و پریشان بھی کیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں