سابقہ رنجش کی بنا پر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ رنجش کی بنا پر میاں بیوی  کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر میاں بیوی کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 418 گ ب میں عبدالرزاق نامی شہری کا بھائی اور بھابھی گھر میں موجود تھے کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر گھر پر میں داخل ہوکر دونوں میاں بیوی کو قابو کرلیااور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں