ضلع کچہری میں آئی ماں بیٹیوں کو تشدد کانشانہ بنادیا

ضلع کچہری میں آئی ماں بیٹیوں کو تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کچہری میں آئی ماں بیٹیوں کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سول لائن کے ۔

علاقے ضلع کچہری میں سابقہ کیس کی سماعت کیلئے آئی عابدہ نامی خاتون کو اسکی بیٹیوں سمیت ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پرقابو کرلیاگیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں