جواں سال لڑکی سے زیادتی

جواں سال لڑکی سے زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی ک مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔بانساں والی گلی کی فرزانہ نے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے طورپر قابو کرلیاگیا ۔

جواں سالہ لڑکی ک مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔بانساں والی گلی کی فرزانہ نے پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے طورپر قابو کرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں