گھر میں گھس کر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنادیا

 گھر میں گھس کر اہلخانہ  کو تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 411 گ ب میں علی شیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے انکے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور گھر پر موجود خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں