ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد شہری کی ہڈیاں توڑ دی گئیں

ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد  شہری کی ہڈیاں توڑ دی گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے شہری کی ہڈیاں توڑ دی گئیں۔تھانہ ٹھیکری والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

شہباز اکمل نے پولیس کوبتایا کہ سدھا منڈی کے قریب ملزمان کی جانب سے اسے قابوکرکے ڈنڈّوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے بدحال کردیاگیا جبکہ اس دوران کئے گئے بدترین تشدد سے اسکے جسم کے مختلف حصوں کی ہڈیاں بھی ٹوٹ گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں