معمر خاتون کے قتل کے 3ملزم گرفتار

معمر خاتون کے قتل کے 3ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) 70سالہ شمع زیدی کو فائرنگ سے قتل کرنیوالے 3ملزم گرفتار کر لئے گئے ۔ اسلام پورہ پولیس نے بتا یا کہ گرفتار ملزموں میں حیدر شوٹر، احسن اور عبداللہ شامل ہیں ۔

 70سالہ شمع زیدی کو فائرنگ سے قتل کرنیوالے 3ملزم گرفتار کر لئے گئے ۔ اسلام پورہ پولیس نے بتا یا کہ گرفتار ملزموں میں حیدر شوٹر، احسن اور عبداللہ شامل ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں