شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا

 شہری کو لاکھوں روپے مالیت  کے فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بنا پر شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں رضوان منیر نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزموں کی جانب سے قریبی تعلقات کی بناپر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم وصول کرلی گئی اور اسکے بدلے میں اسے جعلی دستاویزات تھماد ی گئیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں