محرم ،قوانین کی خلاف ورزی ،203 افراد کیخلاف مقدمہ

محرم ،قوانین کی خلاف ورزی ،203 افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محرم الحرام کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 203 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 646گ ب میں بغیر اجازت اور غیر قانونی طورپر مذہنی رسومات ادا کی جارہی تھیں۔ جس سے مذہبی انتشار پھیلنے کا بھی خدشہ تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں