اسلحہ کی نمائش کرنے والا پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔مدینہ ٹائون کے علاقے بی بی جان چوک میں پولیس نے حیدر علی کو حراست میں لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔مدینہ ٹائون کے علاقے بی بی جان چوک میں پولیس نے حیدر علی کو حراست میں  لیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے  خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں