شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

شہری کو فائرنگ کرکے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو سابقہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے۔

 علاقے چک نمبر 263رب میں احسن نامی شہری کو ملزم نعمان اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر قابوکرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں