چوری شدہ موٹرسائیکل استعمال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

چوری شدہ موٹرسائیکل استعمال  کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چوری شدہ موٹرسائیکل استعمال کرنے والا ملزم پولیس کے قابو آگیا۔تفصیلات کے مطابق ۔۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ لیاقت آباد میں پولیس نے مشکوک شخص منیر حسین کو روکا تو جانچ کے دوران ملزم کے زیر استعمال موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں مطلوب نکلی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لے لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں