دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری کر لیا

دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں  روپے کا سامان چوری کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی میں عتیق الرحمن نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں نامعلوم ملز م لاکھوں روپے مالیت کا آٹوزکا سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں