خستہ حال مندر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

خستہ حال مندر سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد

قصور(خبرنگار) چونیاں میں خستہ حال مندر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی ہے ،پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے۔۔۔

 عوامی اطلاع پرمحلہ شیخاں والا میں ایک پرانے خستہ حال مندر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں