خاتون کو گھر گھس کر مبینہ طورپر تشدد کانشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر گھس کر مبینہ  طورپر تشدد کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ طورپر تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے۔

 علاقے چک نمبر 400 گ ب میں شہناز نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکے گھرپر دھاوابو ل دیاگیااور اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں