قریبی تعلقات میں امانت لی گئی کار خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی کار خورد برد کرلی گئی۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے۔
چک نمبر 237گ ب میں افتخار نامی شہری سے ملزم کی جانب سے قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کی کار بطور امانت حاصل کی۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے خورد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔