2ویگنوں میں تصادم،17 مسافر زخمی

 2ویگنوں میں تصادم،17 مسافر زخمی

فیروزوالہ(تحصیل رپورٹر) موٹروے انٹرچینج گلفشاں ٹاؤن کوٹ عبدالمالک کے قریب دو ویگنیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں خواتین سمیت 17 مسافر زخمی ہو گئے جن میں حبیب اللہ ،کنیز فاطمہ، اسد، سمیر بی بی، شعیب ،زاہد وغیرہ شامل ہیں ۔

موٹروے انٹرچینج گلفشاں ٹاؤن کوٹ عبدالمالک کے قریب دو ویگنیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں خواتین سمیت 17 مسافر زخمی ہو گئے جن میں حبیب اللہ ،کنیز فاطمہ، اسد، سمیر بی بی، شعیب ،زاہد وغیرہ شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں