شادی شدہ خاتون سے اغواء کے بعد زیادتی

شادی شدہ خاتون سے  اغواء کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے ڈھڈی والا کے۔۔۔

 رہائشی سجاد علی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پرلیجاکر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں