ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے بھائی والا پھاٹک کے۔۔۔

قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا تو اس سے ناجائز اسلحہ برآمد ہو گیا، پولیس نے ملزم کو حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں