سابقہ رنجش،2بھائیوں کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا

سابقہ رنجش،2بھائیوں  کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر دو بھائیوں کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 31 گ ب میں عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کرلیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں