نویں کلاس کے طالبعلم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

نویں کلاس کے طالبعلم کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نویں کلاس کے طالبعلم کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 245ج ب میں کبری گیلانی نامی خاتون کے بیٹے نویں کلاس کے طالبعلم محسن گیلانی کو ملزم اللہ دتہ نے قابوکرکے زیادتی کانشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نویں کلاس کے طالبعلم کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 245ج ب میں کبری گیلانی نامی خاتون کے بیٹے نویں کلاس کے طالبعلم محسن گیلانی کو ملزم اللہ دتہ نے قابوکرکے زیادتی کانشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں