شہری کو قتل کرنیوالے 2ملزم لنڈی کوتل سے گرفتار

شہری کو قتل کرنیوالے  2ملزم لنڈی کوتل سے گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شہری کو قتل کرنیوالے 2 ملزم لنڈی کوتل سے گرفتار کر لیا گیا ۔شہری عبد الغفار کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے 2 اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

انچارج انویسٹی گیشن گرین ٹاؤن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزموں محمد طارق اور اسجد کو گرفتار کیا۔ملزموں اور مقتول کے درمیان کیبل پر جھگڑا ہوا،ملزم قتل کی سنگین واردات کے بعد لنڈی کوتل فرار ہو گئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں