بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم خوردبرد کرلی گئیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کی رقوم خوردبرد کرلی گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم خوردبرد کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 بینظیر انجم سپورٹ پروگرام حکام کی جانب سے درج کروائے گئے مقدمہ میں موّقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نے قوانین کے برعکس جاتے ہوئے بینظیر انجم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں خوردبرد کیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں