مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار کرنے پر  دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت اور غیر معیاری فوڈ آئٹمز تیار کرنے والے دو افرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ رضا آبادکے علاقے رحمان سٹی میں فوڈ ٹیم کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا اور اس دوران دو افراد کو غیر معیاری اور مضرصحت فوڈ آئٹمز تیار کرتے ہوئے پایاگیا،دونوں کے خلاف مقدمہ در ج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں