پولیس نے 2 مبینہ ڈاکوئوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

پولیس نے 2 مبینہ ڈاکوئوں کو  گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2 مبینہ ڈاکووّں کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں واقع نور شاہ ولی دربار کے

 قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ڈاکووّں کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے اسلحہ، موبائل اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ملزمان ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں