اندھے قتل کاڈراپ سین ، پیسوں کیلئے دوست نے دوست قتل کیا

اندھے قتل کاڈراپ سین ، پیسوں  کیلئے دوست نے دوست قتل کیا

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)دو سال قبل شہری زوہیب عرف سوہنی بٹ کے اندھے قتل کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا۔۔۔

 ملزم ساجد افضل نے اپنے دوست کو پیسوں کی وجہ سے فائر مار کر قتل کر دیا تھا۔آرگنائزڈکرائم یونٹ سول لائن نے علاقہ تھانہ باٹا پور میں شہری کو قتل کر کے فرار ہونیوالے اشتہاری ملزم سبطین کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں