بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نشاط آباد سٹیشن کے قریب پولیس نے احمد فراز نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نشاط آباد سٹیشن کے قریب پولیس نے احمد فراز نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں