شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 188 رب کی شکیلہ نے پولیس کو بتایا اس کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بھی بنا دیا گیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 188 رب کی شکیلہ نے پولیس کو بتایا اس کی شادی شدہ بیٹی کو ملزم کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بھی بنا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں