ہنی ٹریپ کیس ، ملزمہ کاایکسرے اور دیگرمیڈیکل رپورٹس طلب

ہنی ٹریپ کیس ، ملزمہ کاایکسرے  اور دیگرمیڈیکل رپورٹس طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) ہائیکورٹ نے ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج کے میڈیکل کر انے کے معاملے پر ایکسرے اور دیگرمیڈیکل رپورٹس طلب کر لیں۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت کی،عدالت نے استفسار کیا کہ ملزمہ پر ہونیوالا تشدد گرفتاری کے بعد کا ہے یا اس سے پہلے کا، اس حوالے سے زخموں کا تعین ہونا ضروری ہے ، عدالت نے سماعت 29اگست تک ملتوی کردی۔ملزمہ نے دوران حراست پولیس کی جانب سے تشدد کے انکشافات کئے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں