خاتون سے زیادتی ملزموں کی ضمانت خارج

خاتون سے زیادتی ملزموں کی ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں جھنگ میں خاتون سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔۔۔

عدالت نے تمام ملزموں کی ضمانت خارج کر دی ، ضمانت خارج ہوتے ہی پولیس نے ملزموں کو حراست میں لے لیا ۔جسٹس شہباز رضوی نے سیف اللہ سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں