ڈکیتی کی جھوٹی کالز ،2افراد گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کالز ،2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کالز کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے مختلف علاقوں میں کار روائیاں کرتے ہوئے آصف اور کاشف نامی دو افراد کو حراست میں لے لیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کالز کرنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے مختلف علاقوں میں کار روائیاں کرتے ہوئے آصف اور کاشف نامی دو افراد کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں