لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عدیل شان کو یعقوب نے 2 لاکھ 10 ہزارکا بوگس چیک دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عدیل شان کو  یعقوب نے 2 لاکھ 10 ہزارکا بوگس چیک دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں