گودام کے تالے توڑ کر 14 لاکھ روپے مالیت کی مشروبات کی بو تلیں چوری

گودام کے تالے توڑ کر 14 لاکھ روپے  مالیت کی مشروبات کی بو تلیں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گودام کے تالے توڑ کر 14 لاکھ روپے مالیت کی مشروبات کی بوتلیں چوری کر لی گئیں۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 275 ج ب میں فیصل صدیق نامی شہری کے گودام کے تالے توڑ کر ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں 14 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مشروبات کی بوتلیں چوری کر لی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں