جعل سازی ،میونسپل اہلکار گرفتار

جعل سازی ،میونسپل اہلکار گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )میونسپل کمیٹی کے درجہ چہارم کے ملازم شبیر علی کو جعلی پیڈ چھپواکر بیعانہ تحریرکر نے پرگرفتارکرلیا۔

میونسپل کمیٹی کے درجہ چہارم کے ملازم شبیر علی کو جعلی پیڈ چھپواکر بیعانہ تحریرکر نے پرگرفتارکرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں