7جرائم پیشہ گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

7جرائم پیشہ گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

گگو منڈی(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ جھال سیال نے 7 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔

برآمد شدہ اسلحہ میں 5 پستول، 1 پمپ ایکشن، رائفل 222 بور اور سینکڑوں گولیاں شامل ہیں۔پولیس تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا نے 2 منشیات فروش بھی پکڑ لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں